قسم توڑنے پر کفارہ

اگر کوئی شخص قسم کھائے کہ وہ کوئی عمل کرے گا (مثلاً روزہ رکھے گا) یا کوئی عمل کرنے سے باز رہے گا (مثلاً سگریٹ نہیں پیے گا) لیکن جان بوجھ کر اپنی قسم کے مطابق عمل نہیں کرتا ہے تو اسے کفارہ دینا چاہیے۔ اسے دس مسکینوں کو 750 گرام کھانے کی چیزیں (گیہوں یا روٹی یا چاول) پوری طرح کھلائے یا انہیں کپڑے مہیا کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے