گر کوئی شخص قسم کھائے یا منت مانے کہ اگر اللہ تعالٰی میری بیماری کو شفا عطا فرمائے میں خدا کے راہ میں بھیڑ یا گائے قربانیکرونگا ۔اگر کوئی عقیقہ کے رقم کو ادارے میں جمع کرائے ھم اس قربانی کو ذمہ داری سے انجام دے سکتے ھیں۔ھم اس نذر کو ذمہ داری سے انجام دینے کیلئے تیار ھیں آپ ھم سے رجوع کرسکتے ھیں۔۔
حضور پاکﷺ نے 120 اونٹ قربان کیے ہیں، قربانی کے پیچھے وجہ یہ ہے کہ انسان دنیاوی چیزوں پر انحصار سے باز رہتا ہے، وہ ظاہر کرتا ہے کہ میں اللہ کے حکم کی خاطر اس کی ملکیت سے دستبردار ہو جاؤں گا اور اللہ حقیقی مالک ہے اور انسان کی ملکیت میں کچھ نہیں ہےاور اللہ کے اطاعت اوراپنے اخلاق کے اعلیٰ معیار کا اظہار کرتا ہے۔