ہمارا ارادہ سندھ کے دیگر علاقوں خصوصاََ ان دیہاتوں میں جہاں قرآنی تعلیم کی سہولیات نہیں ہیں ان میں مدارس بڑھانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
مولانا آغا علی سرور صاحب ایڈوانس ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے آن لائن قرآن کی تدریس کر رہے ہیں۔ آپ یہاں سکائپ میں شامل ہوکرقرآنی کلاسز شروع کرسکتے ہیں۔ آپ لاگ ان کر سکتے ہیں اور وضاحت کر سکتے ہیں کہ آپ کس وقت شامل ہو سکتے ہیں تو ایک استاد آپ کو شروع کرنے کے بارے میں گائیڈ کریں گے